| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 801 |  GRANUM R Adjective Report Error! | گرینم   ۔  لونہ  ۔   کلوروپلاسٹ  کا  حصہ   جو  کلوروفل   مالیکیولز    رکھتا   ہے  ۔ روشنی  میں  ضیائی    تالیف   کا  عمل  سرانجام    دیتا  ہے   ۔ | 
| 802 |  GRAPE R
  Report Error! | گريپ ۔ انگور  | 
| 803 |  GRAPE R Noun Report Error! | انگور ، داکھ ، زر ، عنب ، تاک ۔  | 
| 804 |  GRAPE R Noun Report Error! | انگور ۔ عنب ۔ رَز ۔ ایک خُوردنی ، گودے والا صاف جِلد کا بیر نُما پھَل ۔ کوئی بیل جِس میں یہ پھَل لگتا ہے ۔  | 
| 805 |  GRAPE R Noun Report Error! | انگور ۔ تاک ۔عنب ۔ گراب ۔ گھوڑوں کی ایک بیماری ۔ توپ کے پچھلے سرے کا موٹھ ۔                                                               |