| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 951 | GRAPOLITIC R Adjective Report Error! | متحجر نباتی حیوان سے متعلق ۔ متحجر نباتی حیوان دار ۔ |
| 952 | GRAPPA R Noun Report Error! | گریپا ۔ ایک قِسم کی اطالوی برانڈی جو انگوری عرق کی تَلچھَٹ سے بنائی جاتی ہے ۔ |
| 953 | GRAPPLE R Verb Report Error! | کشتی کرنا ۔ |
| 954 | GRAPPLE R Noun Report Error! | آنکڑا ۔ کانٹا ۔پکڑ ۔ گرفت ۔ قبضہ دار ڈول یا بالٹی ۔ |
| 955 | GRAPPLE R Verb Report Error! | پکڑنا ۔ جکڑنا ۔ اُلجھانا ۔ گُتھ جانا ۔ دست بدست لڑنا ۔ |