| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1976 |  GRENADIER R Noun Report Error! | دستی بم پھینکنے والا سپاہی ۔ شاہی پیادہ فوج کی پہلی رجمنٹ ۔ ایک قسم کی مچھلی ۔ | 
| 1977 |  GRENADIER R Noun Report Error! | گرنیڈئر ۔ خَصُوصی رَجمَنٹ کا رُکَن ۔ دَستی بَم چلانے کا تَربیت یافتہ ۔ گہرے سَمُندر کی مَچھلیوں میں سے کوئی ایک جِس کی نوکدار دُم اور لَمبا جِسم ہوتا ہے ۔  | 
| 1978 |  GRENADIERIAL R Adjective Report Error! | گرنیڈئر کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔  | 
| 1979 |  GRENADINE R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھانا جس میں بچھڑے کا گوشت اور مرغ ہوتا ہے ۔ | 
| 1980 |  GRENADINE R Noun Report Error! | جالی دار ریشمی یا ریشمی اور اونی کپڑا ۔ |