| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1761 |  GREEN FINCH R Noun Report Error! | سَبز سِہرہ ۔ بَرقَش ۔ خَضیری ۔ سَبز قبا ۔ یورپ کی عام ہَلکے سَبز رَنگ کی چِڑیا جِس کے پَروں اور دُم کا رَنگ سُنہری مائل سَبز ہوتا ہے ۔  | 
| 1762 |  GREEN FINCH R Noun Report Error! | سبز قبا ۔ خفیری ۔ ( عامیانہ ) پوپ کا آئرستانی محافظ ۔ | 
| 1763 |  GREEN FIRE R Noun Report Error! | ایک قسم کی آتشبازی ۔ | 
| 1764 |  GREEN FISH R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ | 
| 1765 |  GREEN FLY R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا کیڑا ۔ سبز جو ۔ مصنوعی چارہ ۔ |