| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2091 |  GRIDIRON VALVE R Noun Report Error! | سیخ دار صمام ۔ | 
| 2092 |  GRIDLOCK R Noun Report Error! | بھیڑ بَند ۔ شہری عِلاقے میں بھیڑ  اور ٹریفک کی کَثَرت کے سَبَب راستے کا اِس طرح بَند ہو جانا کہ کوئی بھی کار کِسی سَمت حَرکَت نہ کَر سکے ۔  | 
| 2093 |  GRIECED R Adjective Report Error! | (نقابت) صلیب کے متعلق ) زینوں پر رکھی ہوئی  ۔ | 
| 2094 |  GRIEF R Noun Report Error! | رَنج ۔ مَلال ۔ کَلفَت ۔ افسوس ۔ دُکھ ۔ تَکلیف ۔ غَم ۔ سوگ ۔  | 
| 2095 |  GRIEF R Noun Report Error! | شدت غم ۔ شدت دکھ ۔  سخت غم ۔ باعث غم ۔ |