| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 2436 |  GROCKLE R Noun Report Error! | سیلانی خصوصاً انگلستان کے شُمالی علاقوں سے جنوب کی طرف آنے والا ۔ | 
| 2437 |  GROENENDAEL R Noun Report Error! | گرو نِنڈال ۔ بیلجیم کا ایک سیاہ رَنگ کا کُتا جو مویشیوں کی رکھوالی کَرتا ہے ۔  | 
| 2438 |  GROG R Noun Report Error! | خمر آب  ، پانی ملی ہوئی شراب ۔ | 
| 2439 |  GROG R Verb Report Error! | خالی پیپے میں  گرم پانی ڈال کر بچی کچی شراب لگانا ۔ | 
| 2440 |  GROG R Noun Report Error! | گراگ ۔ خَمراب ۔ تیز شراب کے لیے عام اِصطلاح ۔ ایک الکوحلی مَشرُوب عموماً پانی مِلی رَم ۔ ظُرُوف سازی کا پِسا ہُوا مواد ۔  |