| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 746 |  GRANULATION R
  Report Error! | انگور زخم ۔ ایک کھلے زخم کی سطح سے رابطی نسیج کے خلیوں اور نی نسوں کا بڑھاو ۔ | 
| 747 |  GRANULATION R Noun Report Error! | اندمال زخم دانہ دار  بن جانا ۔ | 
| 748 |  GRANULATION R
  Report Error! | دانہ سازی ۔ جسامت کی تخفیف یا توسیع کا عمل دانے تیار کرکے استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ خشک دانے خشک مواد سے گولیاں بناتے ہیں ۔ جنہیں پیس کر مطلوبہ سائز میں تبدیل کرلیا جاتا ہے ۔ مرطوب دانہ سازی میں سیال کے ساتھ بنایا جانے والا پیسٹ ( ملیدہ)
خشک کرکے اسے مطلوبہ سائز میں کاٹ لیا جاتا ہے ۔  | 
| 749 |  GRANULATION R Noun Report Error! | انگُور زَخَم ۔ ایک کھُلے زَخَم کی سَطَح سے رابطی نَسیج کے خُلیوں اور نَئی نَسوں کا بَڑھاو | 
| 750 |  GRANULATION SUMMER R Noun Report Error! | دانے دار گید ، رمد جیبی |