| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1301 | GRAVIMETER R Noun Report Error! | آلہ جِس سے کَشِش ثَقل میں بہت خفیف سی تبدیلیوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ |
| 1302 | GRAVIMETER R Noun Report Error! | ثَقَل پیما ۔ وہ آلہ جِس کے ذریعہ ثَقَل نوعی کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
| 1303 | GRAVIMETRIC R Noun Report Error! | ثقل پیما ۔ وزن مخصوص پیما ۔ |
| 1304 | GRAVIMETRIC R Adjective Report Error! | ثَقلی ۔ ثَقَل پیمائی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
| 1305 | GRAVIMETRIC ANALYSIS R Noun Report Error! | ثقلی تجزیہ ۔ کِسی مُرکب یا آمیزے کے کیمیائی اجزا کو علیحدہ کر کے اِن میں سے ہر ایک کا وزن معلُوم کرنا ۔ |