| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1396 |  GRAY INDURATIVE R Noun Report Error! | نمونیہ کے بعد یا دوران میں پھیپھڑوں کا رنگ بھورا اور پھیپھڑوں کا سخت ہونا | 
| 1397 |  GRAY MATTER R Noun Report Error! | مَغز ۔ گودا ۔ حرام مَغز ۔ دِماغ کا خاکَستَری مادّہ ۔ ذہانت ۔ فطانت ۔  | 
| 1398 |  GRAY PANTHERS R Noun Report Error! | گرے پینتھرز  ۔ مُعمّر  شہریوں کی تشدُد پَسَند تَنظیم جو امریکا میں مُعمّر اِفراد کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے ۔   | 
| 1399 |  GRAY SCALE R Noun Report Error! | گرے سکیل ۔ سیاہ سے سفید کی طرف شیڈز  کا تسلسل جو کمپیوٹر گرافکس میں امیجز  ک تفصیل یا موبو کروم آئوٹ پٹ ڈیوائس پر رنگین امیج کے اظہار  کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔  | 
| 1400 |  GRAY SCALE R Noun Report Error! | الٹراسونو گرافی میں استعمال ہونے والا پیمانہ |