| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 676 |  GRANOLITHIC R Adjective Report Error! | گرینو لیتھ کا ۔ سیمنٹ بَجری کا ۔ گرینولیتھ کے مُتعلّق ۔  | 
| 677 |  GRANOPHYRE R Noun Report Error! | خارا سماق ۔ گرینو فائر ۔ آتشی چٹانوں کی قِسم کا کوئی پَتھّر جِس کی اساس میں کوارٹز اور فِلَسبار کے قَلَم ہوتے ہیں ۔  | 
| 678 |  GRANOPHYRIC R Adjective Report Error! | خارا سماق کا ۔ گرینو فائر کا ۔ خارا سماق کے مُتعلّق ۔  | 
| 679 |  GRANS FATHER R
  Report Error! | گرينڈ فادر ۔ دادا ۔ (باپ کا باپ) ۔ نانا ۔ (ماں کا باپ)  ۔   | 
| 680 |  GRANT R
  Report Error! | عطا  کرنا  ۔ |