| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1141 | GRATING R Noun Report Error! | تَکسیری جالی ۔ مَتوازی سلاخوں والی چوبی جالی ۔ آڑھی تِرچھی سلاخوں والی دھاتی جالی ۔ کِسی چیز کی حَد بَندی کے لیے اِستعمال ہونے والی جالی ۔ |
| 1142 | GRATING R Adjective Report Error! | سمع خَراش ۔ مَکروہ یا کَرَختہ جیسے آواز ۔ ناخُوشگوار اثَر والی ۔ |
| 1143 | GRATING R Verb Report Error! | رگڑ کی کرخت آواز ۔ |
| 1144 | GRATING (SPECTRO) R Noun Report Error! | جنگلہ ۔ متوازی تار یا شیشے وغیرہ کی سطح کے متوازی خطوط جو روشنی کو تحلیل کر کے طیف (spectro) پیدا کرتے ہیں ۔ |
| 1145 | grating an optical aperture consisting of an array of many fine lines R Phrase Report Error! | روشنی کی کئی شعاعوں پر پر مشمل ایک بصری مدخل ۔ |