Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | ANTI MATTER R Noun Report Error! | ضَدِ مادَہ ۔ ضَدِ ذَرّات پَر مُشتَمِل مادَہ ۔ |
617 | ANTI MATTER R
Report Error! | اینٹی میٹر ۔ اینٹی پارٹیکلز پر مشتمل فرضی مادہ ۔مثلاً اینٹی ہائیڈروجن ایک اینٹی پروٹان اور ایک پازیٹران پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اگرچہ فرضی طور پر یہ ممکن ہے لیکن حقیقی طور پرکائنات میں اس کا سراغ کہیں نہیں مِلا ۔ |
618 | ANTI MER R Adjective Report Error! | ایک ہی طرح کی شکل والی قلم مگر ترتیب میں مخالف ایسے جیسے شیشے میں شبیہہ اصل شے کا عکس تو ہوتی ہے مگر مخالف ہوتی ہے ۔ |
619 | ANTI MERO R Noun Report Error! | (حَياتِيات) جَوابی حِصَّہ جِسم ۔ جانوَروں کے مَتمائل حِصّوں ميں سے ايک ۔ |
620 | ANTI MICROBIAL R Noun, Adjective Report Error! | دافع خُرد جَراثيمی ۔ خُرد جَرثُوموں کی نَمُو کو روکنے والا ۔ جَراثيم کُش ۔ |