Sr. | English Words | Urdu Words |
1246 | ANTING R Adjective Report Error! | اینٹنگ ۔ موریت ۔ زندہ چیونٹیوں کو پرندوں کی طرف سے اپنے بال و پر میں داخل ہونے دینا ۔ یہ عمل ان کے لیے اپنے بال و پر اور جلد کی صفائی کے لیے نہایت فرحت بخش ہوتا ہے ۔ |
1247 | ANTINION R Noun Report Error! | سر کا اگلا قطب ، ضد اینان |
1248 | ANTINOCICEPTIVE R Noun Report Error! | دکھ دینے والی اشیاء کے برعکس دکھ کا احساس مٹانے والا |
1249 | ANTINODE R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ ۔ وہ نُقطَہ ، خَط يا سَطَح جَہاں کِسی مَرتَعش کا وَجُود کا اِرتَعاش سَب سے زِيادَہ ہوتا ہے ۔ |
1250 | antinode a point line or plane where the displacement (positive or negative) is a local maximum in a standing wave compare node R Phrase Report Error! | اینٹی نوڈ ، ضد عقدہ ، تار کے وہ نقطے جن کا حیطہ زیادہ سے زیادہ ہو ضد عقدسے کہلاتے ہیں مقررہ لہروں کی سیریز میں زیادہ سے زیادہ ہٹاﺅ کے دو یکساں اور لہری حرکات جو مساوی رفتار سے مخالف سمتوں میں ایک خط مستقیم کساتھ جاری ہوں ، خط کے ساتھ ساتھ نوڈ اور انٹر نوڈ دیتی ہیں ۔ |