Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | ANTICLIMACTIC R Adjective Report Error! | تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔ |
942 | ANTICLIMAX R Noun Report Error! | عروج کی ضد ۔ |
943 | ANTICLIMAX R Noun Report Error! | آسمان سے زمین پر ۔ بُلندی سے پستی پر آنا ۔ عروج کے بدلے زوال ۔ |
944 | ANTICLINAL R Noun, Adjective Report Error! | کوہانی ۔ پشتی ۔ جو ایسا ٹیلہ بناۓ جس پر طبقات ایک دوسرے کے مخالف سمت میں مائل ہوں اور مختلف سمتوں میں ڈھلاو رکھتے ہوں ۔ |
945 | ANTICLINAL AXIS R Noun Report Error! | وہ خط جہاں انطباق کی دو مخالف سطحیں کسی قلہ کوہ میں ملتی ہیں ۔ |