Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | ANTIKNOCKING AGENT R
Report Error! | دافع شور عوامل ۔ ایسے مرکبات جو گیسولین (پٹرول)میں اس کی جلنے کی شرع کم کرنے کے لیے شامل کیے جاتے ہیں۔ یہTEL اورDEZ وغیرہ ہوتے ہیں ۔ |
1117 | ANTILEGOMENA R Noun Report Error! | عہَد نامَہ جَديد کی بَعض کُتَب جِن کے الہامی ہونے کو اِبتِدائی کَليسائی دَور ميں عالَمگير سَطَح پَر تَسليم نَہيں کِيا گَيا تھا ۔ |
1118 | ANTILEMIC R
Report Error! | دافع پلیگ ۔ |
1119 | antileprotic R Phrase Report Error! | دافع کوڑھ : ایسا ایجنٹ جو جذام یا کوڑھ کو روکتا ہے یا آرام دیتا ہے ۔ |
1120 | ANTILEPROTIC R Adjective Report Error! | کوڑھ کے مرض کو ختم کرنے یا اس کا علاج کرنے والی اشیاء یا دوا ۔ |