Sr. | English Words | Urdu Words |
631 | ANTI PATHY R Noun Report Error! | تَنافَر ۔ قۃدرَتی کَراہَت ۔ اِحساس ميں جَبلی تَضاد يا تَخالَف ۔مَغائرَت ۔ تَضادِ طَبعی ۔ تَنَفَّر ۔ |
632 | ANTI PERSONNEL R Adjective Report Error! | (عسکَری) خِلافِ افرادی ۔ جان ليوا ۔ |
633 | ANTI PHLOGISTIC R Noun, Adjective Report Error! | دافِع التِہاب ۔ دافِع سوزَش ، دافِع وَرم ۔ |
634 | ANTI PHON R Noun Report Error! | جَوابی نَغمَہ ۔ جَواباً نَغمَہ سَرائی ۔ باری باری گائے جانے والے حَمدِيَہ نَغمے يا گيت ۔ |
635 | ANTI PHRASIS R Noun Report Error! | (عِلمِ بَيان) لَفظوں کا اصَل مَعنی کی بَجائے مَتضاد مَعنی ميں اِستِعمال ۔ |