Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | ANTIFLATULENT R Noun Report Error! | دافع تنجیر ، ریاح خارج کرنے والی |
1047 | antifluorite structure an important crystal structure that closely resembles the fluorite structure byy with the positions of the positiveand negative ions reversed R Phrase Report Error! | انٹی فلورائیٹ ساخت ، ایک اہم قلمی ساخت جو فلو رائیٹ ساخت سے بت زیادہ مشابہت رکھتی ہے لیکن اس میں مثبت اور منفی آئنوں کی ترتیب فلورائیٹ ساخت کے بالکل بالعکس ہوتی ہے ۔ |
1048 | ANTIFOAMING AGENTS R
Report Error! | دافع جھاگ عوامل ۔ ایسے مرکبات جو جھاگ بننے کا عمل واقع ہونے نہیں دیتےمثلاً پولی امائیڈ اور اوکیئل ۔ |
1049 | ANTIFOAMING INFUSOR R Noun Report Error! | تنفس کے راستہ میں گاڑھی تھوک یا جھاگ کو بننے سے روکنے والا لخلخہ |
1050 | ANTIFOLS R
Report Error! | دافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں |