Sr. | English Words | Urdu Words |
866 | ANTICATHODE R Noun Report Error! | ضِد کیتھوڈ ۔ ایکسرے کی ٹیوب میں ایک پلیٹ جِس کے ساتھ کیتھوڈ سے آنے والی شُعاعیں ٹکراتی ہیں اور ایکسرے پیدا کرتی ہیں ۔ |
867 | ANTICATHODE R Noun Report Error! | ضَد مَنقيرَہ ۔ بَرقی رُو کا قُطبِ مُثبَت ۔ |
868 | ANTICAUSOTIC R Adjective Report Error! | دافع تپ محرقہ ۔ |
869 | ANTICEPHALALGIC R Noun Report Error! | دافع درد سر |
870 | ANTICHLOR R Noun Report Error! | اینٹی کلور ۔ رنگ کاٹنے کے بعد اشیائ سے کلو رین ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے |