Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | ANTHROPOLOGY R Noun Report Error! | بَشَرِيات ۔ اِنسان اور نوعِ اِنسانی کا ماضی و حال دونوں کے مُتعلِق ۔ |
492 | ANTHROPOLOGY R Noun, Adverb Report Error! | اِنسانیات ۔ بَشریات ۔ قدیمی اِنسانیات ۔ اِنسان کا مُطالِعہ ۔ اِنسانی جِسَم کی ساخَت ، طریقے ، رِواج اور عادات کے بارے میں عِلم |
493 | ANTHROPOLOGY R Noun Report Error! | انسان کا علم جو بعض شاخوں میں مزید منقسم ہے ۔ علم بشریات ۔ |
494 | ANTHROPOLOGY R Noun Report Error! | بشریات ۔ یعنی جاندار مخلُوقات میں اِنسان کے مقام ، اِس کے رسم و رواج اور طرز زِندگی کا مُطالعہ ۔ |
495 | ANTHROPOMANCY R Noun Report Error! | انسان کی آنتوں سے فال گیری ۔ |