Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | ANTIGENEMIA R Noun Report Error! | ضد آفریں اجسام کی خون میں موجودگی مثلاَ ہیپاٹائٹس بی کے سطحی ضد آفریں جسیمے |
1072 | ANTIGENICITY R Adjective Report Error! | اینٹی جینے سٹی ۔ تریاق زائی ۔ مدافعتی عمل تیز کرنے کی صلاحیت ۔ |
1073 | ANTIGENICITY R Noun Report Error! | جسم دافع کی افزائش کرنے والی یا اس کے ساتھ عمل کرنے والی |
1074 | ANTIGENS R
Report Error! | اینٹی جن ۔ ایسی پروٹین یاکاربوہائیڈریٹ جو خون میں شامل ہو کر اینٹی باڈیز بنانے کا عمل تیز کر دیتی ہے ۔جیسے(پولی سیکرائیڈز اور نیوکلی اک ایسڈ) |
1075 | ANTIGLOBULIN R Noun Report Error! | جسم دافع کا گاما گلوبولن کے خلاف رد عمل |