Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | ANTIMONY(111)OXIDE (SB2O3) R
Report Error! | اینٹی منی آکسائیڈ ۔ ایک سفید سفوف ، نقطہ پگھلاو ۶۵۰ سینٹی گریڈ ۔ پانی میں حل ہو جاتا ہے ۔ لیکن دو تعاملا ہے ۔ ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1232 | antimycotic R Phrase Report Error! | مانع فطیریت : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور مائیکس بمعنی سماروغ سے ماخوذ اصطلاح سماروغ کو تباہ کرنے والا ایجنٹ ۔ |
1233 | ANTIMYCOTIC R
Report Error! | سَماروغ کو تَباہ کَرنے والا ایجِنٹ |
1234 | ANTIMYCOTIC R Adjective Report Error! | پھپھوندی کو ختم کرنے والی دوا ۔ |
1235 | ANTINARCOTIC R Noun Report Error! | ضد خدر ، دافع خدر |