Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | ANTIGALACTIC R Noun Report Error! | افزائش دودھ میں کمی کرنے یا روکنے والی |
1062 | ANTIGALACTIC R Adjective Report Error! | دودھ کی ریزش کو روکنے والا ۔ مانع شیر ۔ |
1063 | ANTIGEN R Adjective Report Error! | اینٹی جن ۔ تریاق زا ۔ ایسا مادہ جو اینٹی باڈیز کی پیداوار کو تیز کر دیتا ہے ۔ |
1064 | ANTIGEN R
Report Error! | تریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے |
1065 | ANTIGEN R Adjective Report Error! | جراثیم وائرس یا ان کا پیدا کردہ زہر جو جب باہر سے جسم میں داخل ہوتا ہے تو اس کے خلاف خون میں اینٹی باڈی تیار ہوتی ہے ۔ |