Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | ANTHRAX R Noun Report Error! | بیسی لس اینتھراسس کی پیدا کردہ مویشیوں کی بیماری جو انسان میں بھی منتقل ہوجاتی ہے اور جلد کی بیماری پیدا کرتی ہے یا پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے ۔ اس کا علاج نہ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کے علاج میں پنسلین اور ٹیٹراسائکلین مفید ہیں ۔ |
447 | ANTHRAX R Noun, Adjective Report Error! | مرض سیاہ پھیپھڑہ ۔ بھیڑوں وغیرہ کا ایک مُتعدی مرض جو اینتھریکس بیسی لس نامی جرثُومے سے پھیلتا ہے ۔ |
448 | anthrax a contagious and often fatan disease of animals including humans caused by the bacterium baciallus anthracis R Phrase Report Error! | انھریکس ، راج پھوڑا ، ہزار چشمہ ، مویشیوں کی چھوت والی بیماری جو انسانوں کو بھی لگ سکتی ہے ، ایک جراثیمی بیماری جو ایک جرثومے بے سلس انتھرلیس سے ہوتی ہے ۔ |
449 | ANTHRAX CARBUNCULAR R Noun Report Error! | انتھراکس |
450 | ANTHRECITE COAL R Noun Report Error! | انتھریسائٹ کوئلہ ۔ |