Sr. | English Words | Urdu Words |
1341 | ANTIPODES R Noun Report Error! | وہ مقامات جو ایک دوسرے کے مقابل ہوں ۔ |
1342 | ANTIPODES R Noun Report Error! | سمت القدم ۔ کُرہ ارض کے وہ مُقامات جو ایک دُوسرے کے بِالمُقابِل ہوں ۔ |
1343 | ANTIPODIST R Noun, Adjective Report Error! | تحت الارض عقیدہ کا ماننے والا جبکہ اس عقیدہ کو ماننا کفر تھا ۔ |
1344 | ANTIPOLE R Noun Report Error! | عین مُتضاد ۔ بالکل ضِد ۔ قُطب مُخالِف ۔ |
1345 | ANTIPORT R Noun Report Error! | دو مرکب اشیاء کو باہم جھلی میں سے مخالف اطراف میں گزارنا ایک مرکب کو جھلی کے ایک طرف سے اور دوسرے مرکب کو دوسری طرف سے گزارنا |