Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | ANTIINFLAMRAATORY R Adjective Report Error! | سوزش کو کم یا ختم کرنے والی اشیاء ۔ |
1112 | ANTIIUCTIC R
Report Error! | دافع آتشک ۔ |
1113 | ANTIKINESIS R Noun Report Error! | ضد حرکیت |
1114 | ANTIKNOCK
R
Report Error! | دافع شور ، ایسا مادہ جو گیسولین کی جلنے کی شرح پہ قابو پاتا ہے ۔ اس مقصد کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مرکب ٹیڑا
ایتھائیل لیڈ ch 3 ch2 )4pb) اور ٹیڑ ا میتھائیل لیڈ ch ) 4pb)ہے ۔ پریمیم گیسولین کے ایک گیلن میں مرکبات دو یا تین لٹر شامل کیے جاتے ہیں ۔ |
1115 | ANTIKNOCK R Noun Report Error! | شَور بَند ۔ ايک مادَہ جِسے اِحتَراق دَروں اِنجَن کے اِيندھَن ميں مِلا دِيا جاتا ہے ۔ |