Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | ANTHROP R Noun Report Error! | اِنسان ۔ اِنسان نُما بن مانس ۔ |
457 | ANTHROP (MAN) R Noun Report Error! | آدمی ، انسان (یونانی) بشر |
458 | ANTHROPCPATHY R Noun Report Error! | بَشَر گُدازی ۔ خُدا يا کِسی ديوی ديوتا کو اِنسانی جَذبات و اِحساسات سے مُتصِّف ٹھہرايا جانا ۔ |
459 | ANTHROPHORIDAE R Adjective Report Error! | اینتھر روفو ریڈا ۔ ناقب نحل ۔ شہد کی مکھیوں جیسی الگ تھلگ رہنے والی مکھیاں ۔ دار حشرات جو زمین کے اندر گھس کر سرنگوں میں اپنے چھتے بناتی ہیں ۔ پولن اکٹھی کرنے والی حفار مکھی اور طفیلی ۔ لقب لگانے والی شہد کی مکھیاں ۔ |
460 | ANTHROPIC R Adjective Report Error! | انسانی ۔ انسان ۔ بشر ۔ بشری ۔ |