Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | ANTEHELION R Noun Report Error! | شمس کاذب ۔ ایک تاباں حلقہ یا حلقے ۔ جو کسرنور سے بنتے ہیں ۔ اور قطبی علاقوں میں طلوع وغروب کے وقت سورج کی مخالفت سمت میں دکھائی دیتے ہیں ۔ |
182 | ANTEHYPOPHYSIS R Noun Report Error! | پیش نخامیہ |
183 | ANTEINITIAL R Adjective Report Error! | قبل تمہیدی ۔ قبل ابتدائی ۔ |
184 | ANTELIPE R Noun Report Error! | آہو کی ایک قسم ۔ |
185 | ANTELOPE R Noun Report Error! | چَکارا ۔ مِرگ ، آبو ۔ دُودھ پِلانے والے جانوَروں کی قِسم ۔ اُس کی کھال کا چَمڑا ۔ |