Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | ANTHRACITE R Noun Report Error! | چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔ |
417 | ANTHRACITE R Adjective Report Error! | سخت لیکن آہستہ آہستہ جلنے والا کوئلہ جو بہت کم راکھ چھوڑتا ہے ۔ |
418 | ANTHRACITE R
Report Error! | انتھرے سائیٹ ۔ معدنی کوئلےکی ایک قسم اس میں نوے فیصد کاربن ہوتا ہے یہ بٹو مینس کی نسبت جلانے کے لیے کم استعمال ہو تاہے |
419 | ANTHRACITE R
Report Error! | انتھراسائیٹ ۔ معدنی کوئلے کی ایک قسم ۔ اس میں نوے فیصد کاربن ہوتا ہے ۔ یہ دوسری اقسام کے برعکس زیادہ کاربن اور ہائیڈ روکاربن رکھتا ہے ۔ جلانے کے لیے بہت کم استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |
420 | ANTHRACITE R Adjective Report Error! | آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔ |