Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | ANTHROPOGLOT R Noun Report Error! | انسان کی طرح زبان رکھنے والا جانور مثلاً توتا ۔ |
472 | ANTHROPOGRAPHY R Adjective Report Error! | اینتھرو پو گرافی ۔ انسان نگاری ۔ نسلی جغرافیہ ۔ نسل انسانی کی جغرافیائی تقسیم کا علم ۔ |
473 | ANTHROPOGRAPHY R
Report Error! | بَشَر نِگاری ۔ بَشَرِيات کی وہ شاخ جو انواعِ اِنسانی اور اُن کی جُغرافِيائی تَقسيم ،خَصُوصِيات ، اور رَسم و رِواج کو بَيان کَرے ۔ اِنسانی نَسَلی جُغرافِيَہ ۔ |
474 | ANTHROPOID R Adjective Report Error! | اینتھرو پائیڈ ۔ انسان نما ۔ بشر نما ۔ آدم زاد ۔ انسان نما بوزنہ ۔ بن مانس ۔ چیمپینزی ۔ گبن ۔ گوریلا وغیرہ ۔ |
475 | ANTHROPOID R Adjective Report Error! | آدَم نُما ۔ آدَم سے مُشابَہ ۔ آدَم جيسا ۔ |