Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | ANTHOCEPHALOUS R Adjective Report Error! | پھول کی طرح سر رکھنے والا ۔ |
362 | ANTHOCEPHALUS CADAMBA R Noun Report Error! | کدم ، کدمب |
363 | ANTHOCHORE R Adjective Report Error! | اینتھوکور ۔ پھول رنگ ۔ پھولوں میں زرد رنگ کا مادہ ۔ |
364 | ANTHOCOIDAE R Adjective Report Error! | اینتھو کوئیڈا ۔ پوشیدہ رہنے والے حشرات ۔ کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان جسم چپٹا اور لمبوترا بیضوی ہوتا ہے ۔ چیونٹیوں کے گھروں میں اور کچھ پرندوں کے گھونسلوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔ |
365 | ANTHOCYANIN R Adjective Report Error! | اینتھوسیان ۔ گل لونین ۔ رنگی مادہ گل ۔ شکری پودوں کا رنگدار مادہ ۔ عام صورت میں بنفشی تیزابیت کے ساتھ سرخ اور الکلی خلیوں کے ساتھ نیلا ہوتا ہے ۔ |