Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | ANTIFOULING R Noun Report Error! | روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔ |
1052 | ANTIFREEZE R Noun Report Error! | ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔ |
1053 | antifreeze a substance that depresses the points of water and thus helps to preventice from forming R Phrase Report Error! | اینٹی فریز ، پانی کا نقطہ انجمادکم کرنے کے لیے موٹر کار کے انجنوں کے ریڈی ایٹرز میں پانی ڈالا جاتا ہے ۔ |
1054 | ANTIFREEZING AGENTS R
Report Error! | دافع انجماد عوامل ۔ ایسے مادے جوداخلی احتراق کےانجنوں کے کولنگ سسٹم میں انجماد کے عمل کو روکے رکھتے ہیں ۔ مثلاً (ایتھائی لین گلائی کول) |
1055 | ANTIFRICTION R Noun, Adjective Report Error! | رگڑ کو روکنے والا ۔ دافع اصطکاک ۔ |