Sr. | English Words | Urdu Words |
1141 | ANTILYMPHOCYTE GLOBALIN IMMUNO R Adjective Report Error! | لمفوسائٹ ۔ جھلی کے اینٹی جن کے مخالف اینٹی باڈیز پر مشتمل امیونو گلوبلن جو ان اینٹی باڈیز کو توڑ دیتا ہے ۔ یا ان کے فعل کو روکتا ہے ۔ اور اس طرح قوت مدافعت کو کم کرتا ہے ۔ |
1142 | ANTILYMPHOCYTE SERUM R Noun Report Error! | کیلوس جس میں لمفوسائٹ کے فعل کو روکنے والی اینٹی باڈیز موجود ہوتی ہیں ۔ انہیں کسی شخص کے جسم میں گردہ تبدیل کرتے وقت قوت مدافعت کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
1143 | ANTILYSIS R Noun Report Error! | دافع ہلکاﺅ |
1144 | ANTILYSSIC R Noun, Adjective Report Error! | پانی کے خوف کو دور کرنے والا ۔ پانی کے خوف کو دور کرنے والی دوا ۔ دافع کلب ۔ |
1145 | ANTILYSSIC R
Report Error! | پانی کا خوف مثلا مرگی دور کرنے کی دوا ۔ |