Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | ANTHROPOID R Noun Report Error! | بشرآسا ۔ بن مانس جوآدم نماہو ۔ |
477 | ANTHROPOID R Adjective Report Error! | انسان سے مشابہت اس لفظ سے پیڑو بھی مراد ہے جو اطراف سے تنگ ہوتا ہے ۔ |
478 | ANTHROPOIDAL R Adjective Report Error! | آدم نما سے متعلق ۔ شکلاً انسان سا ۔ |
479 | ANTHROPOIDEA R Adjective Report Error! | اینتھرو پوئیڈیا ۔ آدم واران ۔ بن مانساں ۔ ابتدائی ممالیہ حیوانوں کا ذیلی طبقہ جو کف چال چلتا ہے ۔ آنکھیں سامنے کی طرف ہوتی ہے ۔ نتھنے پچکے ہوئے اور پنجوں کی بجائے ناخن رکھتے ہیں پلاٹی رہینا اور کیٹا رہینا ۔ |
480 | ANTHROPOLATRY R Adjective Report Error! | انسان پرستی ۔ بشر پرستی ۔ |