Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | ANTHRIBIDAE R Adjective Report Error! | اینتھری بیڈا ۔ غلاف پروں والے حشرات ۔ ان چھوٹے کیڑوں کی جسامت ۱۰ ملی میٹر تک ہوتی ہے ۔ |
452 | ANTHRO POLATRY R
Report Error! | اِنسان پَرَستی ۔ کِسی اِنسان کی اُسے خُدا جانتے ہُوئے پَرَستِش ۔ |
453 | ANTHROARCHAEOLOGIST R Noun Report Error! | انسانی آثار قدیمہ کے ماہر ۔ |
454 | ANTHROGONY R Adjective Report Error! | اینتھرو گونی ۔ علم تخلیق انسان ۔ انسان کی ابتدا سے متعلقہ علم ۔ |
455 | ANTHROLOGIST R Adjective Report Error! | اینتھرالوجسٹ ۔ اینتھرالوجی کے علم کا ماہر ۔ |