Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | ANTI NUCLEON R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ نيو کليون ۔ ايٹَم کے مَرکَزے کا ايک ذَرَّہ ۔ |
627 | ANTI OXIDANT R Noun Report Error! | مائع تَکسيد ۔ ايک مادَہ جِسے رَبَڑ کو بوسيدگی سے بَچانے کے لِيے اُس ميں مِلايا جاتا ہے ۔ |
628 | ANTI PARTICLE R Noun Report Error! | (طَبیعیات) ضَدِ ذَرَّہ ۔ ايک نيم جوہَری ذَرَّہ ۔ |
629 | ANTI PASTO R Noun Report Error! | بھُوک آوَر ۔ايک اطالوی اِشتِہا آوَر کھانا جو مَچھلی گوشت اور زيتُون سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔ |
630 | ANTI PATHETICALLY R Adverb Report Error! | مَغائرَت سے ۔ |