Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ANT EATER R Adjective Report Error! | آنٹ ایٹر ۔ مورخور مور فرس ۔ ممالیہ جانور جس کی تھوتھنی لمبی اور زبان لمبی ارو نوکدار ہوتی ہے ۔ زیادہ تر خوراک چیونٹیاں ہی ہوتی ہیں ۔ آرڈوارک اور پینگولین وغیرہ ۔ |
12 | ANT GUESTS R Adjective Report Error! | آنٹ گیسٹ ۔ مور مہمان ۔ چیونٹیوں سے مختلف حشرات جو چیونٹیوں کے گھونسلوں مین رہتے یا وہاں آتے رہتے ہیں ۔ |
13 | ANT HILL R Noun Report Error! | دَمکُوڑا ۔ کِيڑ ٹِلَہ ۔ مَٹّی ، پَتوں وَغيرَہ کی ڈھيری يا ٹيلا جِسے چِيونٹِیوں کے دَل نے اپنی بَستی بَسانے کے لِیے بَنایا ہو ۔ |
14 | ANT HILL R Adjective Report Error! | آنٹ ہل ۔ آنٹ ہیپ دمکوڑا ۔ چیونٹی یا دیمک کے گھروں کے اوپر مٹہ کا مخروطی شکل ڈھیر ۔ |
15 | ANT- R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی خلاف ۔ |