Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | ANTIBODY R Adjective Report Error! | اینٹی باڈی ۔ جسم دافع ۔ ضد جسم ۔ جسم میں داخل ہونے والے بیرونی اجسام کے رد عمل میں پیدا ہونے والا مادہ اینٹی باڈی ایک قسم کی پروٹین ہوتی ہے جو جراثیم کی ہلاکت اور بدن کی صفائی میں مفید اور مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ |
842 | ANTIBODY R Noun Report Error! | دافِع جِسم ۔ خُون کے اندر بننے والا ایسا مواد جو جراثیم کو تلف کر دیتا ہے ۔ |
843 | ANTIBODY R Noun Report Error! | (امراضِيات) ضَدِ جِسم ۔ تَرياقچَہ ۔ مادَّہ دافِع ، |
844 | ANTIBODY R Adjective Report Error! | وہ شے جو خون میں تیار ہوتی ہے تاکہ وہ باہر سے جسم میں داخل ہونے والے جراثیم یا وائرس کو ختم کر دے یا اُن کے تیار کردہ زہر کو ناکارہ کر دے ۔ |
845 | ANTIBODY R Noun Report Error! | اینٹی باڈی ۔یہ پرو ٹین ہو تی ہے ۔ |