Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | ANTIBIOSIS R Noun Report Error! | (حَياتِيات) ضَدِ حَياتِيَت ۔ ضَدِ زيستی ۔ دو نامِيوں ميں ايسا رِشتَہ جو دونوں ميں سے ايک کے لِيے نُقصان دہ ہو ۔ |
822 | ANTIBIOSIS R Noun Report Error! | دو قسم کے جراثیموں کے درمیان ربط جو دونوں میں سے ایک کے لیے مہلک ہوتا ہے ۔ |
823 | ANTIBIOSIS R Noun Report Error! | ضِد زیستی ۔ جِسمیوں کے دَرمیان ایسوسی ایشَن جو اِن میں سے ایک کے لیے نُقصان دہ ہوتی ہے |
824 | ANTIBIOSIS R Adjective Report Error! | اینٹی بائیوسس ۔ ضد حیات ۔ پودوں میں مزاحمت وابستہ اجسام میں متضاد مخالف تعلق ۔ |
825 | ANTIBIOTIC R Noun Report Error! | ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |