Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | ANTIHISTAMINES R Noun Report Error! | ہسٹامین کے اثرات کو کم کرنے والی ادویات ۔ یہ خارش گھاس پھوس کے سڑنے سے پیدا ہونے والے بخار میں مفید ہوتی ہے ۔ دافع قے بھی ہوتی ہے ۔ ان کے مضر اثرات میں غنودگی شامل ہے ۔ |
1097 | ANTIHOARDING R
Report Error! | انسداد ذخیرہ اندوزی ۔ |
1098 | ANTIHOARDING AND PROFITEERING R Noun Report Error! | مانع ذخیرہ اندوزی و نفع اندوزی ۔ |
1099 | ANTIHYDROPHOBIC R Noun Report Error! | دافع ہلکاﺅ |
1100 | ANTIHYDROPIC R Noun, Adjective Report Error! | دافع استسقا ۔ |