Sr. | English Words | Urdu Words |
1351 | ANTIPROTON R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ پروٹون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جِس کی کَمِيَت ايک پروٹون کے بَرابَر ہوتی ہے ۔ |
1352 | ANTIPROTON R Noun Report Error! | یہ عام پروٹون سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔ |
1353 | ANTIPROTOZOAL R Noun Report Error! | پروٹوزوا کی افزائش نسل روکنے والا یا ہلاک کرنے والا |
1354 | ANTIPRURITIC R Noun Report Error! | دافع خارَش ۔ ایسا ایجِنٹ جو خارَش یا کھُجلی کو روکتا ہے |
1355 | antipruritic R Phrase Report Error! | دافع خارش : ایسا ایجنٹ جو خارش یا کھجلی کو روکتا ہے یا آرام پہنچاتا ہے ۔ |