Sr. | English Words | Urdu Words |
641 | ANTI QUARIAN R Adjective Report Error! | عتيقی ۔ پاستانی ۔ دُور عتيق سے مُتعلِق ۔ نادِر کِتابوں سے مُتعلِق ۔ |
642 | ANTI RHESAS R Noun Report Error! | کیلوس اَس آر ۔ ایچ منفی عورت کو دیا جاتا ہے جو آر ۔ایچ مثبت بچے کی ماں ہوتی ہے ۔ تاکہ اینٹی باڈیز کے بننے کو روکا جا سکے جو نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں ۔ |
643 | ANTI SCORBUTIC R Adjective Report Error! | (طِب) دافِع اسکربُوط ۔ مَصَّفی خُون دَوا ۔ خارشی رُجحان کا توڑ ۔ |
644 | ANTI SEMITIC R Adjective Report Error! | سامی نسل کا مخالف ۔ |
645 | ANTI SEPTIC R Adjective Report Error! | زخم وغیرہ میں جراثیم کی افزائیش روکنے والی دوا مثلا آیوڈین کار بالک ایسڈ ایکری فلیوین ۔ |