Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ANT ACID R Adjective Report Error! | تیزاب توڑ ایس ادویات جو معدے کی تیزابیت کو کم کریں مثلا سوڈیم بائی کاربونیٹ ۔ |
7 | ANT BEAR R Noun Report Error! | مُورِ خَرس ۔ نَمَل خور ۔ آرڈ واک ۔ جَنُوبی امريکا کا ايک بَڑا مور خور ريچھ جيسا جانوَر ۔ |
8 | ANT COW R Adjective Report Error! | آنٹ کاو ۔ ماومور ۔ روکھ جون ۔ پتلی اور قملہ سبز نام سے بھی معروف ہے ۔ ان میں سے میٹھا چپکنے والا مادہ رستا ہے ۔ |
9 | ANT COW, ANT CATTLE R Noun Report Error! | تيلی ۔ پيڑ جُوں ۔ قَملَہ سَبز جِس سے چيونٹِياں شہَد حاصِل کَرتی ہيں ۔ |
10 | ANT EATER R Noun Report Error! | مورخور ۔ آرڈ واک ۔ چیونٹیاں اور دوسرے کیڑے مکوڑے کھانے والا ایک چوپایہ ۔ |