Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | ANTIFERROMAGNETISM R
Report Error! | اینٹی فیرومیگنٹ اِزم ۔ بعض ٹھوس اشیاء جن میں دو یا دو سے زیادہ اقسام کے جوہر ہوتے ہیں ۔ اُن کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ مثبت مقناطیسی رویہ جس کی مقناطیسی تاثیر پذیری کم ہوتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ کم ہو جاتی ہے ۔ |
1042 | antiferromagnetism the alignment of magnetic of dipole moments on atoms or ions in a crystal (typically antiparalle momets on adjacent ions such that the magnetic susceptibility is almost zero R Phrase Report Error! | انٹی فیرومقناطیسیت، کسی قلم میں موجود ایٹموں یا آئنوں پر مقناطیسی دو قطبی حرکات کی ایسی وابستگی جس میں مقناطیسی اثر پذیری تقریباَ صفر ہوتی ہے ، اینٹی فیرو مقناطیسیت کہلاتی ہے ۔ |
1043 | ANTIFIBRINOLYTIC R Noun Report Error! | ریشہ دار اجسام کو خامروں میں حل ہونے سے روکنے والی
فبرن کو خون میں حل ہونے سے روکنے والی |
1044 | ANTIFIBRINOLYTIC R Adjective Report Error! | فیرن کو خون میں حل ہونے سے روکنے والی دوا ۔ |
1045 | ANTIFIBROTIC R Noun Report Error! | سابقہ حالت میں جانے سے (ریشہ دار اجسام کو) روکنے والی |