Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | ANTI MISSILE R Adjective Report Error! | ميزائل شِکَن ۔ ميزائل روک ۔ ميزائل مار ۔ |
622 | ANTI MISSILE, MISSILE R Noun Report Error! | ميزائل شِکَن ميزائل ۔ دَورانِ پَرواز دُشمَن کے ميزائل کو تَباہ کَرنے والا ميزائل ۔ |
623 | ANTI NEUTRINO R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ نيوٹرينو ۔ ايک فَرضی نيم جوہَری ذَرَّہ ۔ |
624 | ANTI NEUTRON R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ نِيوٹرون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جو نيوٹرون کے بَرابَر ہوتا ہے ۔ |
625 | ANTI NODES R Adjective Report Error! | کسی تار یا رسی وغیرہ میں اگر ساکن لہر پیدا کی جائے تو ہم دیکھتے ہیں کے رسی کے بعض مقام تو انتہائی وسعت تک تھرتھراتے ہیں مگر بعض مقام بالکل حرکت نہیں کرتے ۔ |