Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | antimony lithium thiomalate R Phrase Report Error! | اینٹی منی لنتھیم تھایوملیٹ : ایک دوائی جس کا ٹیکہ لگایا جاتا ہے ۔ |
1217 | ANTIMONY LODIDE R
Report Error! | اینٹی منی آیوڈائیڈ ۔ سُرخ یا زرد رنگ کا ٹھوس مادہ نقط پگھلاو ۱۷۰ درجے سینٹی گریڈ ۔ |
1218 | ANTIMONY OCHRE R Noun Report Error! | ہلکا بادامی رنگ کا سنگ سرمہ ۔ |
1219 | ANTIMONY PENTA SULPHIDE (SB2 S5) R
Report Error! | اینٹی منی پینٹا سلفائیڈ ۔ زرد رنگ کا غیر حل پذیر سفوف ، است ربڑ کی ولکنائزیشن اور رنگ دار مادے کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1220 | ANTIMONY PENTACHLORIDE R
Report Error! | اینٹی منی پینٹا کلورائیڈ ۔ (دیکھیے اینٹی منی کلورائیڈ) ۔ |