| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6411 | BEECH R Noun Report Error! | سفیدے کی قسم کا ایک درخت جس کی چھال چکنی اور پتے چمک دار ہوتے ہیں ۔ |
| 6412 | BEECH DROP R Noun Report Error! | شمالی امریکہ کا ایک طفیلی پودا جو بیچ کی جڑوں پر مفت خوری کرتا ہے ۔ |
| 6413 | BEECH DROPS R Noun Report Error! | ہَرزان ۔ ايک فَصلی اور بے بَرگ و بار پودا ۔ |
| 6414 | BEECH FERN R Noun Report Error! | فرن کی ایک قسم ۔ |
| 6415 | BEECH FINCH R Noun Report Error! | ایک پرندہ ۔ چیف انچ کا مقامی نام ۔ |