| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7496 | BENCH, SINGLE R Noun Report Error! | اجلاس منفرد ۔ واحد جج کا اجلاس ۔ایسا اجلاس جس میں ایک ہی جج موجود ہو اور وہ اجلاس سب سے منفرد ہو ۔ |
| 7497 | BENCH-LEGGED R Adjective Report Error! | پھیلے ہوۓ پاوٴں والا ۔ |
| 7498 | BENCHED FOUNDATION R Noun, Adjective Report Error! | زینہ نُما بُنیاد ۔ کِسی پہاڑی پر زینے دار بُنیادیں تعمیر کرنا تا کہ ڈھلان کی وجہ سے وہ گِرنے نہ پاۓ ۔ |
| 7499 | BENCHED FOUNDATION R Adjective Report Error! | سیڑھیوں کی صورت میں بنی دیوار کی بنیاد تاکہ بنیاد پہاڑی سے نیچے نہ کھسکے ۔ |
| 7500 | BENCHER R Noun Report Error! | (بَرطانوی) ميجَسٹَريٹ ۔ جَماعتِ وُکَلَا کا بَزُرگ ممبَر ۔ |