| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6976 | BEL R Noun Report Error! | آواز کی اونچائی ماپنے کی اکائی ۔ |
| 6977 | BEL R Noun Report Error! | آواز کی بُلندی ناپنے کی اکائی ۔ |
| 6978 | bel a unit of power ratiop the commonly used derivative id the decibel R Phrase Report Error! | بل ، طاقت کمپیوٹر کی نسبتی اکائی ، ایک بل دس ڈیسی بل کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| 6979 | BEL CANTO R Noun Report Error! | آپرا کا ایک مترنم رومانی انداز موسیقی جِس میں بھر پور عریض و بسیط سُر اور ہموار ترتیب ہوتی ہے ۔ |
| 6980 | BEL ESPRIT R Noun Report Error! | بزلہ سنج ، لطیفہ گو شخص ۔ مسخرہ ۔ جوکر ۔ |