| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15751 | BOOK OF THE DEAD R Noun Report Error! | کتابِ رفتگان۔ میّت کی ممی کے مقبرے میں رکھی ہوئی کتاب |
| 15752 | BOOK ON R Verb Report Error! | کسی خاص جہاز یا ٹرین وغیرہ کے سفر کا انتظام کرنا ۔ |
| 15753 | BOOK PACKET R Noun Report Error! | کتابوں کا پیکٹ جو بک پوسٹ کے ذریعہ بھیجا جاۓ ۔ |
| 15754 | BOOK PLATE R Noun Report Error! | کِتاب پَرچی ۔ کِتاب مالَک کے نام کی پَرچی ۔ |
| 15755 | BOOK PLATE R Noun Report Error! | مالک کتاب کے نام کی چٹ جو کتابوں پر چسپاں ہو ۔ |