| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13226 | BLOOD AND IRON R Verb Report Error! | تیغ و تفنگ سے بات کرنا ۔ |
| 13227 | BLOOD AND THUNDER R Noun Report Error! | تشدد اور ہنگامہ جو جذبات انگیز ڈرامے میں پاۓ جاتے ہیں ۔ |
| 13228 | BLOOD AQUEOUS BARRIER R Noun Report Error! | آنکھ میں خون اور آنکھ کے مواد کے درمیان رکاوٹی دیوار |
| 13229 | BLOOD ARTIFICIAL R Noun Report Error! | وہ مائع جو جسم میں آکسیجن کی آمدورفت کر سکتا ہے ۔
اس کا امیکہ اور جاپان میں کامیاب تجربہ کیا جا چکا ہے |
| 13230 | BLOOD BANK R Noun Report Error! | خاص قسم کا ریفریجریٹر جس میں خون کی بوتلیں محفوظ کی جاتی ہیں ۔ |